How to find who’s linking to your website using Google Search

Advertisement

آپ کے ڈومین کا ذکر کس کس ویب سائیٹ میں موجود ہے؟

advancedgoogle_logo

آپ جلدی سے یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ کے یا کسی اور کے ڈومین کا ذکر کس کس ویب سائیٹ میں موجود ہے، تو اس کام کے لیے گوگل استعمال کیا جا سکتا ہے۔ گوگل ایڈوانس سرچ کی مدد سے بہت بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ مثلاً‌ میں اگر دیکھنا چاہوں کہ میرے ویب سائیٹ کا ذکر کس کس ویب سائیٹ پر موجود ہے تو اس کے لئے میں گوگل سرچ میں درج ذیل لائن استعمال کرونگا۔ 

Advertisement

  “webtechurdu.com” -site:webtechurdu.com

site:webtchurdu.com

کا مطلب ہے کہ مجھے نتائج میں ایسے صفحات چاہئیں جس میں یہ کی ورڈ بالکل اسی طرح سے موجود ہو۔

کا مطلب یہ ہے کہ نتائج میں اس ویب سائیٹ سے کوئی نتیجہ شامل نہ کیا جائے۔اگر آپ گوگل کی ایڈوانس سرچ پر مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل لنک پر موجود سرچ آپریٹرز   کے استعمال کی مشق کریں

http://www.googleguide.com/advanced_operators_reference.html

ایڈوانس سرچ کے حوالے سے گوگل کا اپنا صفحہ بھی موجود ہے جس کا لنک یہ ہے

http://www.google.com/advanced_search

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *