What is new in wordpress 4.4 in Urdu

حسبِ توقع، ورڈپریس 4۔4 کا تازہ ورژن چند منٹ پہلےہی ریلیز ہوگیا ہے۔ یہ اپڈیٹ ایک نئے ڈیفالٹ تھیم اور دوسرے بہت سے خصوصیات کے ساتھ آیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ اس سال کا آخری بڑااپڈیٹ ہے۔ اس مضمون میں ہم اس بات کا جائزہ لینگے کہ اس اپڈیٹ میں کیا کیا نیا شامل کیا گیا ہے اور ایسی کون سی چیزیں ہیں جو آپ کو اپنی ویب سائیٹ میں اپڈیٹ کرنا چا ہیئے۔

wordpress 4.4 in Urdu
ورڈپریس 4۔4 ایک اہم اور بڑا اپڈیٹ ہے۔ اس لئے یہ آٹو اپڈیٹ نہیں ہو رہا ہے اور اس کو دستی اپڈیٹ کرنا پڑتا ہے۔ اپڈیٹ کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سائیٹ کا مکمل بیک اپ محفوظ کرلینا چاہئے۔ تاکہ اگر اپڈیٹ کرنے کے بعد اگر کوئی مسلہ ہو تو سائیٹ کو آسانی سے رسٹور کیا جاسکے۔

Responsive Images رسپانسیو نصاویر

الیکٹرانک آلات  خصوصا موبائل دیوائسزاور اس کے استعمال میں روز افزوں اضافے اور سکرین ریزولوشن کے مسائل سے نمٹنے کے لئے اس اپڈیٹ میں  یہ ایک اہم سہولت دی گئی ہے کہ اب آپ کے ورڈپریس سائیٹ پر موجود کوئی بھی تصوریر  ڈیوائس کے سکرین ریزولیشن کے عین مطابق  اور بہترین سائز میں ڈسپلے ہوگا۔ اس کیلئے کا وصف شامل کیا گیاہے۔    srcset attribute میں HTML tag

یہ ٹیٖگ آپ کے کلائیٹ کے بروزر کو ایک خودکار نظام کے تحت یہ اجازت دیتا ہے کہ وہ اپنے ڈیوائس کے سکرین ریزولوشن کے مطابق تصاویر کوبہتر انداز میں ظاہر کرے۔

Externally Embedding بیرونی سرایت

oEmbed of WordPress

New Default Them Twenty Sixteenنیا ڈیفالٹ تھیم

Twenty Sixteen Theme in Urdu

Wenty Sixteen Theme

موبائل ڈیوائسز کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔ اور ہر سکرین ریزولوشن کے موزوں ہے۔Twenty Sixteen Theme

Content+Sidebar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *